کچھ ہمارے بارے میں

اہل حق با عمل علماءہر زمانہ میں اسلامی تعلیمات پر نہ صرف خود قائم رہے بلکہ ہمیشہ لوگوں کو بھی اس کی دعوت دیتے آئے ہیں، چونکہ یہ دَور الیکٹرانک میڈیا کا ہے، لہذا ہم اس ویب سائٹ کے ذریعہ حضرت مفتی احمدصاحب خان پوری کے علوم و دعوت کو عام کرنے کی اپنی سی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

حضرت مفتی احمد خانپوری کے بارے میں

حضرت مفتی احمد خانپوری (دامت برکاتہم) جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل ( گجرات ، انڈیا ) کے صدر مفتی ہیں۔آپ حضرت مفتی محمود حسن صاحب گنگوہی (رحمۃ اللہ علیہ) کے اجل خلفاء میں سے ہیں ۔اور آپ کو حضرت نے اپنے خطوط میں مجمع الکلمات و الحسنات [خوبیوں اور کامیابیوں کا جامع] جیسے القابات سے نوازاہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔

نئی اپلوڈ ہوئی آڈیو

نیچے "کلک" کرنے پر آخری تیس دنوں میں اپلوڈ ہوئی آڈیو نظر آئیں گے

اپلوڈ کی ہوئی آڈیو دیکھیں۔۔۔

لائیو بیان



ہر سنیچر کو بعد نماز عشاءحضرت اقدس کے دروس کی مجلس مسجد انوار ، سورت میں منعقد ہوتی ہے ، اسے [ اندازاً ۲۰ منٹ کے بعد] آپ لائیو سن سکتے ہیں ۔


عشاء کی نمازوں کے اوقات کو مزید تفصیلات میں دیکھ سکتے ہیں!


نوٹ : حضرت کے اسفار کے درمیان دروس موقوف رہیں گے۔


حتی الامکان حضرت کے اسفار کے بیانات ان شاء اللہ لائیوپیش کئے جائیں گے۔

مزید تفصیلات ۔۔۔